کامیابی کا راز

عائشہ عطاء

وہ نوجوان جن کی ع±مر ابھی چالیس یا پنتالیس سے تجاوز نہیں کر چ±کی ہوئی ہے انہیں محفوظ ملازمت یا مالی تحفظ وغیرہ کا خیال اپنے دل سے نکال دینا چاہیے کیونکہ یہی وہ حصہ ہے جب ایک انسان زیادہ سے سے زیادہ ترقی کر سکتا ہے۔ انہئیں وہ کاروبار یا ملازمتیں ااحتیار کرنی چاہیے جن میں آگے بڑھنے اور ترقی کرے کے امکانات زیادہ ہوں۔ امریکہ کے سابق صدر آئذن پاور نے ایک مرتبہ امیدواروں کے ایک اجتماع میں تقریر کرتے ہوے کیا خوب کہا تھا کہ اگر آپ تحفظات پسند انسانوں کی کوئی بہترین مٹال دیکھنے کے خواہش مند ہیں تو کِسی جیل یا قید خانے میں جا کر ا±س شخص کو دیکھ لیجئیے جو کسی سنگین ج±رم کی بنا پر تا حیات قید کی قید بھگت رہا ہے۔ جو لوگ تحفظات کے چکر میں پڑ جاتے ہیں وہ پھر اپنی زندگی میں خاص ترقی نئیں کر پاتے۔ تمام± باصلاحیت مردوں اور کو چاہئیے کہ وہ مالی تحفظ کی بنا ہر کوئی بھی ملامذمت ہرگز اختیار نہ کریں اور میں تو انکو یہ مشورہ دوں گی کہ کہ ایسے افراد جن کی ع±مریں ع±مریں زیادہ ہو جائیی وہ ملازمت ہرگز نہ±کرںں انہیں تحفظات کی زیادہ پراوہ نہیں کرنی چاہیے کیونکہ تحفظات کا مالی لنگر پھر انہئں آگے قدم بڑھانے کا موقعنہیں دے گا۔ اس لیے کوشش کرنی چاہئیے کہ ہماری ذات سے کبھی د±کھ نہ آئیے±±۔ انسان کی زرا سی غلطی بہے غلط نتیجے ل سکتی ہے۔ اچھے کام ہمشہ اچھی منزل تک اور راہ راست تک لے کے کہ جاتی ہے۔ آپپ کبھی کام کو ادھورا نہ چھوڑیں کیونیک اس سے بے بر گتی ہو اور رزق می نیں کمی آتی ہے۔اور کام کو م±کمل کر کر چھوڑیں۔ اسلام میں صفائی کو نصف ایمان اسی گئی۔کام تبدیل کرنے کرنے کے کے لئے پھلے کام کو ایمان داری سے م±کمل کے پھر دوسری طرف آئیں۔ جب آپ کو یقین ہو جائے کہ آپ پوری مہارت اور عبور حاصل کر ±کے ±کے تو پھر کسی دوسرے کام کی طرف رجوع کریں± تک آپ سکون سے اپنے معاملات حل کر سکیں۔ مدد لینے میں میں کبھی بھی شرم محصوص کبھی بھی نیں کرو۔ کیونکہ سیکھنے کا عمل± قیامت تک جآری رہے گا۔ اللہ پاک مو تعلیم کا شوق پیدا کرے آمین۔