پرجادھونی یاترا بیدر پہنچی

بیدر. 4/فروری (محمدیوسف رحیم بیدری) کانگریس کی پرجادھونی یاترا آج 4/فروری کو بیدر پہنچی. بیدر کے گنیش میدان میں ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا. اس تقریب کے دو منظر دیکھے جاسکتے ہیں جن میں لیڈر حزب اختلاف اور سابق وزیراعلیٰ سدرامیا کے ساتھ سابق وزیر اور رکن اسمبلی جناب رحیم خان، سابق رکن اسمبلی بیدر جنوب جناب اشوک کھینی اورMLCجناب اروند کمارارلی دیکھے جاسکتے ہیں. ذرائع کے بموجب پرجادھونی یاترا بے حد کامیاب رہی۔