نئی دہلی،17جنوری ،کانگریس کے سینئر رہنما اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے جمعرات کی رات دیر گئے دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے علاج کے منتظر مریضوں اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان کی پریشانیاں سنیں۔کانگریس پارٹی […]
نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے آج کہا کہ اگر ان کی پارٹی دہلی میں حکومت بناتی ہے تو خواتین کے ساتھ ساتھ تمام طلبا کا بس میں سفر بالکل مفت ہوگا۔ اور میٹرو کے کرایہ میں رعایت دی جائے گی۔مسٹر کیجریوال نے کہا […]
نئی دہلی،17 جنوری (ایجنسیاں)دہلی اسمبلی انتخاب کی سرگرمیاں زوروں پر ہیں۔ سبھی پارٹیاں انتخابی تشہیر میں مصروف ہیں۔ اس درمیان کانگریس پارٹی عوام سے جڑے ایشوز پر برسراقتدار عام آدمی پارٹی (عآپ) کو گھیرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ لگاتار برسراقتدار طبقہ سے سوال پوچھ رہی ہے اور ان کے پرانے وعدوں کو بھی یاد […]
نئی دہلی،16جنوری دہلی اسمبلی انتخابات کے سلسلہ میں کانگریس پارٹی نے ایک اور اہم اعلان کرتے ہوئے عوام سے بڑی سہولیات فراہم کرنے کا وعدہ کیا۔ پارٹی نے کہا کہ پارٹی کے اقتدار میں آنے پر عوام کو 500 روپے میں گیس سلنڈر، 300 یونٹ مفت بجلی اور مفت راشن کٹ دینے کا اعلان کیا۔ […]
نئی دہلی، 16 جنوری: دہلی حکومت کے کابینہ کے وزراء سوربھ بھردواج اور گوپال رائے نے جمعرات کو اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے۔ سوربھ بھردواج نے گریٹر کیلاش سے اور گوپال رائے نے بابر پور اسمبلی سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔ نامزدگی کے بعد سوربھ بھردواج نے کہا کہ عام آدمی پارٹی انتخابات […]
محمدتسلیم نئی دہلی : 16 جنوری (سیاسی تقدیربیو رو) سیلم پور اسمبلی حلقہ سے عام آدمی پارٹی کے اُمیدوار چودھری زبیر احمد نے آج ہزاروں لوگوں کی موجودگی میںسیلم پور ایس ڈی ایم آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کئے ۔ جمعرات کے روز صبح سے ہی دہلی کے قد آور لیڈر چودھری متین احمدکے دفتر […]
نئی دہلی، 16 جنوری: عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے جمعرات کو جنگ پورہ اسمبلی سیٹ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ نامزدگی سے قبل وہ کالکاجی مندر پہنچے اور کالکا مائی سے آشیرواد لیا۔ منیش سسودیا نے کہا کہ میں نے پوری ایمانداری اور […]
نئی دہلی، 16 جنوری: عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے دہلی سمیت پورے ملک میں لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہنے پر بی جے پی پر سخت حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ جب بی جے پی کی ڈبل انجن حکومت میں مشہور شخصیات محفوظ نہیں ہیں تو پھر ہم […]
نئی دہلی: 15 جنوری (سیاسی تقدیربیو رو) کرشنا نگر اسمبلی سے کانگریس کے امیدوار گرچرن سنگھ راجو نے آج نند نگر کے ایس ڈی ایم دفتر میں ڈھول بجا کر پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ گیتا کالونی میں اپنے انتخابی دفتر میں سکھمنی صاحب کا ورد اور دعا کرنے کے بعد ان کا قافلہ گیتا کالونی، […]
نئی دہلی، 15 جنوری: دہلی میں تعلیمی انقلاب کے باپ اور جنگ پورہ سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار منیش سسودیا نے بدھ کو نامزدگی کا روڈ شو کیا۔ جنگ پورہ کے انگوری ماتا مندر سے قدیم شیو مندر تک ایک بہت بڑا ہجوم جمع ہوا۔ اس دوران حامیوں نے ‘کیجریوال دوبارہ لائیں گے’ انہوں […]